"جوبات عام ہوجائےاس پرشیخ رشیدبات نہیں کرتا" وزیرریلوے نے اسحاق ڈار کے انٹرویو پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا

"جوبات عام ہوجائےاس پرشیخ رشیدبات نہیں کرتا" وزیرریلوے نے اسحاق ڈار کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اسحاق ڈار کے انٹرویو پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ اسحاق ڈار بہت عام ہوگیا ہے ، "جوبات عام ہوجائےاس پرشیخ رشیدبات نہیں کرتا"۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہناتھاکہ ہم شرافت اورقانون کےدائرےمیں رہ کر آپ کامقابلہ کریں گے،اگرکسی کاخیال ہےکہ اپوزیشن جلسوں سےعمران خان کواتارنےجارہی ہےتوخام خیالی ہے۔ ان کاکہناتھاکہ عمران خان کی خارجہ پالیسی سب پڑوسی ملکوں کےساتھ اچھےتعلقات رکھناچاہتی ہے،قوم کوسوچناچاہیےکوروناصورتحال میں جلسوں کی کیاضرورت ہے،جیسی حکمت عملی اپوزیشن کی ہوگی ایسی حکومت کی بھی ہوگی۔

وزیر ریلوے نے بتایا کہ ریلوےمیں گریڈ 1 تا4 کےپنشنرزکی پنشن کلیئرکررہےہیں۔

مزید :

قومی -