سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا
سونا سستا ہو گیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی قدر میں فی تولہ 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 257 روپے کم ہوکر 94736 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 8ڈالراضافے سے1839ڈالرفی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -