سہیل تنویر کو لنکا پریمئیر لیگ سے باہر کردیا گیا ،حیران کن وجہ سامنے آگئی 

سہیل تنویر کو لنکا پریمئیر لیگ سے باہر کردیا گیا ،حیران کن وجہ سامنے آگئی 
سہیل تنویر کو لنکا پریمئیر لیگ سے باہر کردیا گیا ،حیران کن وجہ سامنے آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہمبنٹوٹا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راونڈرسہیل تنویر لنکا پریمئیر لیگ سے باہرہوگئے،کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود ان کو کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق لنکاپریمیئرلیگ کی میڈیکل ٹیم نے سہیل تنویرکواحتیاطاًٹورنامنٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔سہیل تنویر کینیڈی ٹسکرز کی ٹیم میں شامل تھے۔سہیل تنویر کے علاوہ پاکستان کے شعیب ملک،شاہد آفریدی،انور علی،محمد عامر،عثمان شنواری،اعظم خان،احسان علی اس وقت لنکا پریمئیر لیگ میں کھیل رہے ہیں۔

مزید :

کھیل -