آصف زرداری اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ

آصف زرداری اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ
آصف زرداری اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ موجودہ سیاسی صرتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے موجودہ  سیاسی صورتحال پر نواز شریف سے گفتگو کی ہے جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان چند دنوں میں یہ چوتھی مرتبہ رابطہ ہوا ہے۔

مزید :

قومی -