بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔ جو بھی ٹیم یہ ٹیسٹ میچ جیتے گی سیریز اسکی نام رہے گی۔ پہلے میچ میں شرکت نہ کرنے والے ویرات کوہلی نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے اور وہ ٹیم کی کپتانی بھی کریں گے۔

مزید :

کھیل -