نیٹ فلکس کی سب سے مشہور سیریز ’ منی ہائسٹ ‘ کے سیزن 5 کا دوسرا حصہ آج کس وقت ریلیز کیا جائے گا ؟ وقت کا اعلان ہو گیا 

نیٹ فلکس کی سب سے مشہور سیریز ’ منی ہائسٹ ‘ کے سیزن 5 کا دوسرا حصہ آج کس وقت ...
نیٹ فلکس کی سب سے مشہور سیریز ’ منی ہائسٹ ‘ کے سیزن 5 کا دوسرا حصہ آج کس وقت ریلیز کیا جائے گا ؟ وقت کا اعلان ہو گیا 

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف ترین نیٹ فلکس سیریز منی ہائسٹ کے پارٹ 5 کا دوسرا اور آخری حصہ آج دنیا بھر آج میں ریلیز کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق منی ہائسٹ کے سیزن پانچ کا دوسرا حصہ آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر جاری کیا جائے گا ، جس کا انتظار پوری دنیا کے شائقین کر رہے ہیں اور پرجوش ہیں ۔منی ہائسٹ معروف اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی تاریخ میں سب سےزیادہ دیکھی جانے والی غیرانگریزی زبان کی سیریز تھی لیکن حال ہی میں کورین سیریز، اسکوئیڈ گیم نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔

پانچویں سیزن کودو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کا پہلا حصہ ستمبر میں ریلیز کیا گیا جب کہ دوسرا حصہ آج ریلیز کیا جا رہا ہے۔

مزید :

تفریح -