لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہے گا اور بارش کا کتنا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بیان جاری کر دیا 

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہے گا اور بارش کا کتنا امکان ہے ؟ محکمہ ...
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہے گا اور بارش کا کتنا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بیان جاری کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ فوگ اور سموگ کے باعث حد نگاہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، صبح کے وقت حد نگاہ 800 میٹر تک ریکارڈ کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور زیادہ سے زیادہ 24 رہنے کا امکان ہے ، اگلے ہفتے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے ۔

مزید :

ماحولیات -