مریم نواز شریف نے 15 روز کیلئے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں روک دیں لیکن کیوں ؟ بڑی خبر 

مریم نواز شریف نے 15 روز کیلئے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں روک دیں لیکن کیوں ؟ ...
مریم نواز شریف نے 15 روز کیلئے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں روک دیں لیکن کیوں ؟ بڑی خبر 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے آئندہ 15 روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں روک دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی۔ ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ اس دوران مریم نواز خاندانی مصروفیات کی وجہ سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔

مزید :

قومی -