پاکستان سٹاک ایکس چینج   میں 100انڈیکس میں 197پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکس چینج   میں 100انڈیکس میں 197پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکس چینج   میں 100انڈیکس میں 197پوائنٹس کی کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج 100 انڈیکس میں 197 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔

آج پاکستان سٹاک ایکسچینج نے دن کا آغاز 43 ہزار 234 پوائنٹس سے کیا جو 197.08 پوائنٹس کی کمی کیساتھ  43 ہزار 37 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔  ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکس چینج  زیادہ سے زیادہ 43 ہزار 536 پوائنٹس  اور کم سے کم  42 ہزار 769 پوائنٹس پر دیکھی گئی ۔ مجموعی طور پر  آج 100 انڈیکس میں  197 پوائنٹس کی  کمی ہوئی ۔

مزید :

قومی -بزنس -