دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز، بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری 

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز، بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری 
دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز، بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کے کھیل کے دوران اب تک4 وکٹوں کے نقصان پر215 رنز بنا لیے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر شبمان گل اور مینک اگروال نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا ، شبمان گل 44 رنز بنا کر پاٹیل کی گیند پر کیچ آوٹ ہو گئے جبکہ ان کے بعد آنے والے پوجارا بغیر کوئی سکور بنائے پولین لوٹ گئے ۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ رہا ۔

مزید :

کھیل -