انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.42 سے بڑھ کر 176.77 روپے کا ہو کر بند ہو گیا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے ، ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 179 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -