ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا، بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ میچ کا حیران کن نتیجہ سامنے آگیا

ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا، بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ میچ کا حیران کن نتیجہ ...
ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا، بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ میچ کا حیران کن نتیجہ سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 164 رنز سے شکست دیدی۔
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسراننگز میں 132 رنز بناسکی،ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 297 رنز کا ہدف ملا تھا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے بونر 44 اور بلیک وو ڈ36 رنز بناکر نمایاں رہے۔دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کے صرف چار بلے باز ڈبل فگرز میں داخل ہوسکے۔ سری لنکا کی جانب سے مینڈس اور ایمبلڈنیا نے پانچ ،پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
سری لنکا نے پہلے میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

مزید :

کھیل -