برطانوی گلوکارہ ریٹا اورا کی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر برہنہ سیلفی، مداح حیران پریشان

برطانوی گلوکارہ ریٹا اورا کی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر برہنہ سیلفی، مداح حیران ...
برطانوی گلوکارہ ریٹا اورا کی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر برہنہ سیلفی، مداح حیران پریشان
سورس: Instagram

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی گلوکارہ ریٹا اورا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر برہنہ سیلفی پوسٹ کرکے مداحوں کو حیران کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 31سالہ ریٹا اورا اس سیلفی میں ایک ’ چیجنگ روم‘ میں ہوتی ہیں جہاں وہ مکمل برہنہ حالت میں یہ شرمناک مرر سیلفی بنا کر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتی ہیں۔

ریٹا اوراحال ہی میں برطانیہ سے لاس اینجلس منتقل ہوئی ہیں۔ امریکہ منتقل ہونے کے بعد انہوں نے کئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر پوسٹ کی ہیں۔ اس حالیہ برہنہ تصویر پرکمنٹس میں ریٹا کے مداح جہاں اپنی حیرت کا اظہار کر رہے ہیں وہیں کچھ اس کی خوبصورتی کی تعریف بھی کرتے پائے جا رہے ہیں۔ ایک شخص نے اپنے کمنٹ میں لکھا ہے کہ ”ڈیئر سانتا، کیا اس سال کرسمس کے تحفے میں مجھے ریٹا اورا مل سکتی ہے؟“

مزید :

تفریح -