تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پشاور روانہ ہوں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پشاور روانہ ہوں گے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پشاور روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پشاور روانہ ہوں گے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت نے کہاہے کہ عمران خان کے پی کے پارلیمانی ممبران سے ملاقات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے ۔
سانحہ وزیر آباد کے بعد پہلی بار عمران خان پشاور کا دورہ کر رہے ہیں ،ترجمان کاکہناہے کہ ہم وفاقی حکومت کو انتخابی میدان میں آنے پر مجبور کر دیں گے ۔