کوئٹہ ، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ ، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور
کوئٹہ ، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداروں کے خلاف متنازعہ ٹوئٹس کے الزام میں گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت کیلئے درخواست ایڈیشنل سیشن جج کو جمع کرا دی،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ،سینیٹراعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت5 دسمبر کو ہو گی ۔