پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخظ کر دیئے ہیں ، ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخظ کر دیئے ہیں ، ترجمان وزیر ...
پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخظ کر دیئے ہیں ، ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں,وہ تعلق نبھانا جانتے ہیں ۔ 

نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز"کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب تعلق نبھانا جانتے ہیں،امپورٹڈ حکمرانوں کو الیکشن سے ڈرنا نہیں چاہیے، میدان کھلا ہے ، اگر آپ میں ہمت ہے تو الیکشن میں ہمارا مقابلہ کرو۔

مزید :

قومی -