پاکستان میں وائرل ہونے والے گانے پر مادھوری ڈکشت نے بھی ڈانس کردیا

پاکستان میں وائرل ہونے والے گانے پر مادھوری ڈکشت نے بھی ڈانس کردیا
پاکستان میں وائرل ہونے والے گانے پر مادھوری ڈکشت نے بھی ڈانس کردیا

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔

 انسٹا گرام پر مادھوری ڈکشٹ نے گانے پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مشہور گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں مادھوری کریم رنگ کی ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں، جس میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔بھارتی ادا کارہ نے گانے پر بالکل ویسے ہی ڈانس کیا جیسے پاکستانی لڑکی نے وائرل ویڈیو میں کیا تھا۔

مزید :

تفریح -