پاک افواج پاکستان کی سالمیت کیلئے ناگریز ‘ عامر نواز چانڈیہ ‘ پی ٹی آئی سے الیکشن لڑنے کا اعلان 

پاک افواج پاکستان کی سالمیت کیلئے ناگریز ‘ عامر نواز چانڈیہ ‘ پی ٹی آئی سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ پاکستان) میں پہلے بھی تحریک انصاف کا حصہ تھا(بقیہ نمبر9صفحہ6پر )

 اور اب بھی ہوں اور ائندہ بھی رہوں گا پارٹی نے جو فیصلہ کیا قبول کروں گا اگر پارٹی حلقہ نمبر 169 ایم این اے کا ٹکٹ دیا تو لڑوں گا اگر پی پی 256 کا ٹکٹ دیا تو لڑوں گا سابق ایم پی اے مشیر وزیراعلی پنجاب سردار عامر نواز خان چانڈیہ نے کہامزید کہا عمران خان ہمارے قائد ہیں اور رہیں گے ہر پارٹی پر برے وقت بھی اتے رہتے ہیں اور انشااللہ سر خورد ہو کر نکلیں گے ہم پاکستان کی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں اور پاک ارمی پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہے ہم اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں 2024 کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف بھرپور حصہ لے گی پارٹی کا جو بھی فیصلہ ہوگا ہم قبول کریں گے مخالفین جھوٹا پروپگنڈا کر رہے ہیں میں پہلے بھی تحریک انصاف کا حصہ تھا اور اب بھی ہوں انے والے الیکشن میں مخالفین کو پتہ لگ جائے گا