آئل مافیا کیخلاف آپریشن ‘ ایرانی تیل سے بھرا ٹینکر ضبط ‘ پولیس کارروائی شروع

آئل مافیا کیخلاف آپریشن ‘ ایرانی تیل سے بھرا ٹینکر ضبط ‘ پولیس کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرمداد قریشی (نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ قریشی ملک عبدالروف نے تھانہ حدود میں جرائم پڑتال اور قانون شکن عناصر(بقیہ نمبر18صفحہ6پر )

 کے خلاف کاروائیوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں ، گزشتہ روز SHO ملک عبدالروف نے مخبری پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 45000 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر نمبری T L C/897 پکڑ لیا ، کسٹم افسران کو کاروائی سے آگاہ کردیا ، 45000 ہزار لیٹر سے بھر آئل ٹینکر کسٹم افسران کے حوالے کر دیا ، SHO ملک عبدالروف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئل مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی