نشتر ہسپتال ‘ ڈینگی شبہ میں زیر علاج 2مریض وائرس کا شکار ‘ رپورٹس کا انتظار

نشتر ہسپتال ‘ ڈینگی شبہ میں زیر علاج 2مریض وائرس کا شکار ‘ رپورٹس کا انتظار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج 02 مریضوں میں ڈینگی کی(بقیہ نمبر19صفحہ6پر )

 تصدیق ہوئی ہے یوں ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 08 ہو گئی جبکہ شبہ میں 03مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دو مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے یوں اس وقت ڈینگی میں مبتلا 08 مریض زیر علاج ہیں جبکہ اس وقت شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 03ہے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے