گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن کا آج وہاڑی کا دورہ متوقع ‘ ملاقاتوں کا شیڈول فائنل 

گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن کا آج وہاڑی کا دورہ متوقع ‘ ملاقاتوں کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

وہاڑی(بیورورپورٹ)گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان آج وہاڑی(بقیہ نمبر30صفحہ6پر )

 کا دورہ کریں گے۔تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن آج دورہ ضلع وہاڑی میں اپنے سمدھی فیٹ ٹریکٹر ڈیلر چیف ایگزیکٹیو محمد سرور چوہدری کی بھاوج،سوزوکی یونائیٹڈ موٹرز وہاڑی کے چیف ایگزیکٹیو محمد حسیب سرورداماد گورنر پنجاب کی تائی، معروف تاجر محمد آصف رضا چوہدری،محمد فیاض چوہدری،اعجاز احمد،محمد امتیاز چوہدری کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں تھیں۔ کی فاتحہ خوانی کے بعد تاجروں شہریوں، صحافیوں کے مختلف وفود سے ملاقات بھی کریں گے۔