انتخابی فہرستیں تیار،15 لاکھ نئے ووٹرز رجسٹرڈ

  انتخابی فہرستیں تیار،15 لاکھ نئے ووٹرز رجسٹرڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹاف رپورٹر)عام انتخابات، حتمی انتخابی ووٹر فہرستیں تیارکرلی گئیں،حالیہ انتخابی فہرستوں میں 15 لاکھ کے قریب نئے ووٹرز رجسٹرڈ ہوئے، ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 83 لاکھ سے زائد ہو گئی، 25 جولائی 2023 تک ووٹرز(بقیہ نمبر34صفحہ6پر )

 کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ سے زائد تھی، الیکشن کمیشن نے انتخابی ووٹر لسٹیں منجمد کر دی ہیں۔ 

انتخابی فہرستیں