آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، پہلے نمبر پر پاکستان ہی کا کون سا شہر  آگیا؟ 

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، پہلے نمبر پر پاکستان ہی کا کون سا ...
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، پہلے نمبر پر پاکستان ہی کا کون سا شہر  آگیا؟ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آلودہ ترین شہروں میں  کراچی پہلے نمبر پر آگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا انتہائی آلودہ ہے جہاں  ایئر کوالٹی انڈیکس 250ریکارڈ کیاگیا،کراچی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر ہے۔

دوسری جانب لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 221ریکارڈ کیا گیا جبکہ بھارتی شہر ممبئی آلودہ شہروں میں تیسرے نمبر پرہے،جس کا  اے کیو آئی 172ریکارڈ کیا گیا۔