بہاولپور؛ 2ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاولپور؛ 2ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
بہاولپور؛ 2ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2ساتھی ہلاک ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ خیرپور ٹامیوالی کی حدود میں  پیش آیا، ملزم کو برآمدگی کیلئے لے جارہے تھے اس کے ساتھیوں نے راستے میں فائرنگ کی،فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے۔