چلتی ٹرین میں لڑکے اور لڑکی نے شادی کرلی، ویڈیو وائرل

چلتی ٹرین میں لڑکے اور لڑکی نے شادی کرلی، ویڈیو وائرل
چلتی ٹرین میں لڑکے اور لڑکی نے شادی کرلی، ویڈیو وائرل
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایک جوڑے نے غیرروایتی انداز اپناتے ہوئے چلتی ٹرین میں زندگی بھر کے لیے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیا، مذکورہ شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی پہلے تھوڑا تذبذب کا شکار تھی۔ پھر لڑکے نے اس کے گلے میں ’منگل سوتر‘ پہنایا اور پھولوں کی ’مالا‘ ڈالی۔ اس کے بعد لڑکی نے بھی اسے ‘شادی کی مالا‘ پہنائی۔

14d84a7b14c23a3f6b2626f0cc5018e6

اس دوران بیگانی شادی میں آئے مسافر حضرات دلچسپ لمحات کی ویڈیو بناتے رہے اور ساتھ ہی ساتھ دنوں کو مشوروں سے بھی نوازتے رہے۔وائرل ہونے والے ویڈیو پر لوگ مختلف تبصرے کررہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’دنوں کا بجٹ کم ہو گا ورنہ ہوائی جہاز میں شادی کرتے۔‘

مزید :

ڈیلی بائیٹس -