ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے بھی سندھی لباس پہن لیا

ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے بھی سندھی لباس پہن لیا
ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے بھی سندھی لباس پہن لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھی ثفافت کے دن پر ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی لباس زیب تن کرلیا۔

 ترجمان امریکی قونصل خانہ ہیتھر مرفی نے سندھی ثقافی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کی تمام سندھ کے رہائشیوں کو مبارک باد دیتی ہوں،  اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

آئیے آپ بھی دیکھیے↓

fcbb231da532efea33e3a659dcb555c9