اظہارِ محبت کا اچھوتا انداز ۔ ۔ ۔

اظہارِ محبت کا اچھوتا انداز ۔ ۔ ۔
اظہارِ محبت کا اچھوتا انداز ۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورورپورٹ) مشہور معقولہ ہے کہ شوق کی قیمت نہیں ہوتی ‘ یہ مثال برطانیہ میں سامنے آئی ہے جہاں ایک نوجوان نے اپنی اور بیوی کی تصاویر اپنے دانتوں پر ٹیٹو کی صورت میں بنوا لی ہے ۔ وہ جب بات کرتا ہے تو دونوں تصویریں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ یہ اسکی محبت کا اظہار ہے ۔

مزید :

نوجوان -