نارتھ زون کرکٹ لیگ میں مناواں جمخانہ کو 64 رنز سے شکست

نارتھ زون کرکٹ لیگ میں مناواں جمخانہ کو 64 رنز سے شکست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( سپورٹس ڈیسک) نارتھ زون کرکٹ لیگ میں مناواں جمخانہ کو 64 رنز سے شکست، فیاض میموریل نے پہلے کھیلتے ہوئے 35 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر228 رنز بنائے جواب میں مناوا ں کی ٹیم164 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی سہیل عمر نے 20 عثمان شاہد نے 22 او ر فیصل طاہر نے 28 رنز بنائے اور تین وکٹیں بھی حاصل کیں جبکہ اظہر خان اور عدنان وحید نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔