آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جیمز فالکنر بھی انجری کا شکار

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جیمز فالکنر بھی انجری کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سڈنی ( نیٹ نیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جیمز فالکنر بھی انجری کا شکار ہوگئے ۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو دوسرا بڑا دھجکا لگ گیا ہے۔آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک جن کی پہلے ہی ان فٹ ہونے کے باعث ورلڈ کپ میچز میں شرکت پر سوالیہ نشان ہے اورجن کے بارے شین وارن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا مائیکل کلارک کے بغیر ورلڈ کپ نہیں جیت سکتی اس پر آسٹریلیا کے مین اٹیکنگ باؤلر جیمز فالکنر بھی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔