فاسٹ باؤلر عمر گل بیٹے کے باپ بن گئے

فاسٹ باؤلر عمر گل بیٹے کے باپ بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عمر گل بیٹے کے باپ بن گئے۔ذرائع کے مطابق اس سے پہلے ان کی ایک بیٹی بھی ہے ۔ فاسٹ باولر عمر گل خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، دوستوں اور عزیز و اقارب کی جانب سے مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔