ناز تھیٹر میں کاشف پرنس کے لئے دعائیہ تقریب 5فروری کو ہوگی

ناز تھیٹر میں کاشف پرنس کے لئے دعائیہ تقریب 5فروری کو ہوگی
ناز تھیٹر میں کاشف پرنس کے لئے دعائیہ تقریب 5فروری کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی اور سٹیج کے نوجوان کامیڈین کاشف پرنس کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب 5فروری کوشام چار بجے ناز تھیٹر میں ہوگی۔اس تقریب کا اہتمام ڈائریکٹر اجمل مکل اور مرحوم کے ساتھی فنکاروں نے کیا ہے۔

مزید :

کلچر -