وزیراعظم محمد نوازشریف کا سی ٹی ایف کی تشکیل پر محمدشہبازشریف کا شکریہ

وزیراعظم محمد نوازشریف کا سی ٹی ایف کی تشکیل پر محمدشہبازشریف کا شکریہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وزیراعظم محمد نوازشریف نے انسداددہشت گردی فورس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف اور پنجاب حکومت کوانسداد دہشت گردی فورس تشکیل دینے پر مبارکباد دی اور کہا کہ انسداد دہشت گردی فورس کی تشکیل کیلئے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے تیزرفتاری سے بروقت اقدامات اٹھائے ہیں جس پر میں ا ن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انشاء اللہ اس فورس کی تعداد ہزاروں تک جائے گی اوردیگر صوبے بھی اس ضمن میں فوری اقدامات اٹھائیں گے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -