خوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہیے

خوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے سی ٹی ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں اپنی تقریر کا اختتام ان اشعار پر کیا۔
خوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہیے
اس نظام زر کو اب برباد ہونا چاہیے
ان اندھیروں میں بھی منزل تک پہنچ سکتے ہیں ہم
جگنوؤں کو راستہ تو یاد ہونا چاہیے
خواہشوں کو خوبصورت شکل دینے کے لئے
خواہشوں کی قید سے آزاد ہونا چاہیے
ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں
عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

مزید :

ایڈیشن 1 -