پنجاب یونیورسٹی : امتحانی نتائج

پنجاب یونیورسٹی : امتحانی نتائج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم کام ساڑھے تین سالہ پروگرام پارٹ ٹو سیکنڈائیر اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔