انجمن میلاد مصطفیٰ کے زیر اہتمام توہین آمیز خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ آج ہو گا

انجمن میلاد مصطفیٰ کے زیر اہتمام توہین آمیز خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) انجمن میلاد مصطفیٰ اے ایم ایم شاہدرہ لاہور کے زیر اہتمام فرانس کے جریدے میں نبی پاک ﷺ کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کیخلاف کفن پوش احتجاجی مظاہرہ آج بوقت 3بجے سہ پہر کو لاہور پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور کیا جائے گا جس کی قیادت بانی و چیئر مین انجمن میلاد مصطفیٰ شاہدرہ میاں عطا الر حمن فاروقی کریں گے ۔ مظاہرے کے آخر پر ٹھیک 4بجے سہ پہر توہین آمیز خاکے شا ئع کرنے والے فرانسیسی گستاخ کو علامتوں پھانسی دی جائے گی۔