’’آس‘‘ کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپس آج ہو ں گی

’’آس‘‘ کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپس آج ہو ں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( پ ر) آس پاکستان لاہور نے امید جوان کے تعاون سے امن و روداداری پر امن کے فروغ کے لئے سرگرم کارکنوں کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے بمقام کارلٹن ٹاور لاہور میں امن اور رواداری کے موضوع پر آج ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا ہے جس میں مقابلہ مصوری کے ذریعے امن اور رواداری کو فروغ دینے کے لیے مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات ، سڑکوں پر رہنے اور کام کرنے والے بچوں اور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے (جن کی عمریں 10 سے 25 سال کے درمیان ہوں) الگ الگ تربیتی ورکشاپس کا اہتمام کیا ہے جس میں شرکاء اپنے نظریات اور خیالات کا اظہار رنگوں کے ذریعے منظر عام پر لائیں گے۔