شفیق سلیمی کے زیر صدارت میواتی دنیا کا مشاعرہ

شفیق سلیمی کے زیر صدارت میواتی دنیا کا مشاعرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (پ ر) تنظیم میواتی دنیا کے زیر اہتمام گزشتہ روز محفل مشاعرہ ہوئی جس کی صدارت ممتاز شاعر شفیق سلیمی نے کی جبکہ مہمانان خصوصی محترم بیاجی اور نسیم تھے نظامت کے فرائص ریاض رومانی نے انجام دیئے ۔ مشاعرے میں کرامت بخاری ، طارق واصف، قیص چودھری ،ڈاکٹر طاہر شبیر، عذرا مرزا ،ریحانہ اشرف ، سردار عظیم اللہ، علی جوثہ احمد فہیم میؤ، میجر خالد نثار ،محمد امین ایمی، اسد اللہ ،ارشد میؤ، عثمان محمود ،ندیم شیخ و دیگر شعرائے اکرام نے اپنا کلام سنایا۔