نور احمد نقوی لوائی کے پنجابی شعری مجموعے کی تعارفی تقریب

نور احمد نقوی لوائی کے پنجابی شعری مجموعے کی تعارفی تقریب
 نور احمد نقوی لوائی کے پنجابی شعری مجموعے کی تعارفی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)معروف شاعر نور احمد نقوی لوائی کے غیرمنقوط پنجابی شعری مجموعے ’’گوہراں کھراں دے ‘‘ کی تعارفی تقریب چوپال میں ہوئی ۔صدارت پروفیسر عاشق رحیل نے کی اہتمام پنجابی ادبی سنگت نے کیا تھا۔ نظامت کے فرائض عباد نبیل شاد نے ادا کئے ۔ طاہر ابدال طاہر، حنیف شاکر، عمران نقوی ، شہوار حیدر اور عدل منہاس لاہور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نور احمد نقوی نے بغیر نقطے کے نظمیں لکھ کر پنجابی زبان کو ثروت مند کیا ہے جس پر وہ بجا طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں