وزیراعلیٰ شہباز شریف کی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر خانیوال پولیس کے حکام اور اہلکاروں کو شاباش

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر خانیوال پولیس کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر خانیوال پولیس کے حکام اور اہلکاروں کو شاباش دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پولیس حکام اور اہلکاروں کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے ہیں اور دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے والے پولیس افسر و اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -