پراپرٹی ڈ یلر نے خود کو گو لی ما ر کرخودکشی کرلی

پراپرٹی ڈ یلر نے خود کو گو لی ما ر کرخودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل )نو اب ٹاؤن کے علاقہ میں لین د ین کے تنا زع پر 40سا لہ پرا پرٹی ڈ یلر نے خود کو گو لی ما ر کر زند گی کا خا تمہ کر لیا ،اید ھی ایمبولنس نے نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ، پو لیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ سا ند ہ کا ر ہا ئشی عمرا ن جوہر ٹاؤن میں پرا پرٹی ڈ یلر کاکا روبا ر کرتا تھا ۔ پولیس کے مطا بق عمرا ن کا لین د ین کا تنا ع تھا جس نے تنگ آ کر خود کو گو لی ما ر لی ۔

مزید :

علاقائی -