مختلف علاقوں سے دو افر اد کی نعشیں بر آ مد

مختلف علاقوں سے دو افر اد کی نعشیں بر آ مد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم سیل) شہر سے دو افر اد کی نعشیں بر آ مد ،پو لیس نے ضر وری کا رروائی کے بعد نعشیں مر دہ خا نہ میں بھجوا دیں۔ بتایا گیا ہے کہ 50سالہ نامعلوم شخص کی نعش تھا نہ بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے ملی جبکہ باٹا پو ر کے علاقے سے 55 سالہ نامعلوم شخص کی نعش کو بھی پولیس نے مر دہ خا نہ میں بھجوا دیا ۔اس با ے میں دونو ں تھا نو ں کی پولیس کا کہنا ہے کہ مر نے والے حلیے سے نشئی معلو م ہو تے ہیں ۔ لوا حقین کی تلا ش کے لئے کا رروائی جا ری ہے۔

مزید :

علاقائی -