صوبائی دارلحکومت سے دوجواں سالہ بہنیں اغواء

صوبائی دارلحکومت سے دوجواں سالہ بہنیں اغواء
صوبائی دارلحکومت سے دوجواں سالہ بہنیں اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام پورہ کے علاقے سے دوخواتین سمیت چار افرادنے دوجواں سالہ بہنوں کو اغواءکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پکی ٹھٹھی کی 17سالہ افشاں کوثر اور 14سالہ بشریٰ کو اسلام پورہ بازار سے اغواءکیاگیا۔ مغوی لڑکیوں کی بہن صائمہ جاوید نے بتایاکہ ملزمان میں ریا ض شا ہ اورشعبا ن شامل ہیں جن کے ساتھ عا لیہ اور شا زیہ بھی تھیں، اُن کے ساتھ ایک عرصے سے ناچاکی چلی آرہی تھی ۔

مزید :

لاہور -