شاہد آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شاہد آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
شاہد آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی نے ایک روزہ میچ میں 393وکٹیں حاصل کر کے پانچویں نمبر پر آگئے۔ اس سے پہلے ساؤتھ افریقہ کے فاسٹ باؤلر شان پولاک پانچویں نمبر پر براجمان تھے۔آج نیوزی لینڈ کے دوسرے ون ڈے میں ایک وکٹ لے کر شاہد خان آفرید ی شان پولاک کے برابر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ اس فہرست میں سری لنکن کے مایہ ناز اسپنر مرلی دھرن 534وکٹوں کیساتھ پہلے اور پاکستان کے کھلاڑی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم 502وکٹوں کیساتھ دوسرے ، پاکستان  کرکٹ ٹیم کے کوچ اور سابق فاسٹ باؤلروقار یونس  تیسرے اور سری لنکا کے چمندا واس چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔

مزید :

کھیل -