عذیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلئے ٹیم کو ویزے جاری

عذیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلئے ٹیم کو ویزے جاری
عذیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلئے ٹیم کو ویزے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کئی وارداتوں میں مطلوب عذیز بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے کے لیے قانون نافذکرنیوالے اداروں کو ویزے جاری کردیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹرنیشنل ایجنسی کی ریڈبک میں شامل ملزم کوپاکستان لانے کے لیے تشکیل دی گئی ٹیم میں پولیس اور رینجرز کے افسران شامل ہیں جو ہفتے کی شام کو دبئی جائیں گے اور اس سلسلے میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 606پر سیٹیں بھی بک کرالی گئی ہیں ۔

مزید :

کراچی -