وزیراعظم نوازشریف کی والدہ علیل ہوگئیں ، لندن روانہ

وزیراعظم نوازشریف کی والدہ علیل ہوگئیں ، لندن روانہ
وزیراعظم نوازشریف کی والدہ علیل ہوگئیں ، لندن روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اورو زیراعلیٰ پنجاب کی والدہ علیل ہوگئی ہیں اورعلاج کے لیے لندن روانہ ہوگئی ہیں ۔ شریف برادران کے خاندانی ذرائع نے بتایاکہ والدہ کی علالت کی وجہ سے ہی وزیراعظم نوازشریف نے چار روزلاہورمیں قیام کیا لیکن صحت بحال نہ ہونے پر لندن بھیج دیاگیااوریہ روانگی خفیہ رکھی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے رائیونڈ سے لے کر والدہ کوایئرپورٹ پہنچایا۔
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے میاں نوازشریف کی والدہ کی صحت کے بارے میں تشویش کااظہار کرتے ہوئے اُن کی درازی عمر کے لیے دعاکی ۔

مزید :

قومی -