موسیقی کاایک اور ستارہ ڈوب گیا،استاد شگن انتقال کر گئے

موسیقی کاایک اور ستارہ ڈوب گیا،استاد شگن انتقال کر گئے
موسیقی کاایک اور ستارہ ڈوب گیا،استاد شگن انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کلاسیکل موسیقار استاد غلام حسین شگن 85سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق استاد شگن کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور لمبا عرصہ علیل رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں ۔استاد شگن گلیار کے گھرانے میں پیدا ہوئے اور سات کی عمر موسیقی کا آغاز کیا اور اپنی شاندار آواز سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر گئے ۔

مزید :

لاہور -