ورلڈ کپ2015، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں 20 منٹ میں فروخت

ورلڈ کپ2015، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں 20 منٹ میں فروخت
ورلڈ کپ2015، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں 20 منٹ میں فروخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت میچ میں شائقین کی دلچسپی کس قدر ہوتی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے میچ کی ٹکٹیں محض 20 منٹ میں فروخت ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے جب ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی تو تمام کی تمام ٹکٹیں 20 منٹ کے اندر فراخت ہو گئیں ۔

پاکستانی ٹیم خطرناک ہے، ورلڈ کپ 2015 جیت سکتی ہے: گراہم گوچ

مزید :

کھیل -اہم خبریں -