’کے الیکٹرک ‘نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے:عابد شیر علی

’کے الیکٹرک ‘نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے:عابد شیر علی
’کے الیکٹرک ‘نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے:عابد شیر علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کا کرا چی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بارے میں کہنا تھا کے الیکٹرک نے وفاقی حکومت سے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ معاہدے کے مطابق کے الیکٹرک کو بجلی پیدا کرنے کیلئے نیا پلا نٹ لگانا تھا مگر وہ ہم سے بجلی لے رہی ہے۔کے الیکٹرک کو اپنے پلانٹس بند کرنے کے حوالے سے حکومت جواب دینا ہوگا۔

داعش نے شہری کو عمارت کی چھت سے نیچے پھینک دیاکیونکہ۔۔۔

مزید :

قومی -