اے این پی پشاور کے تمام عہدیدار وں کامستعفی ہونے کا فیصلہ

اے این پی پشاور کے تمام عہدیدار وں کامستعفی ہونے کا فیصلہ
اے این پی پشاور کے تمام عہدیدار وں کامستعفی ہونے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیڑنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی پشاور کے تمام عہدیدار مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پارٹی قیادت سے اختلافات کی وجہ سے تمام عہدیداروں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا،اے این پی کے ضلعی صدر گلزار حسین نے تمام عہدیداروں کے استعفے صوبائی قیادت کو بھجوا دیئے۔

لاکھوں مغربی لڑکیاں تعلیم کا بوجھ اٹھانے کے لیے شرمناک کام پر مجبور