لیویز اور ایف سی اہلکاروں کی بلوچستان میں کارروائی،12ملزمان گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد

لیویز اور ایف سی اہلکاروں کی بلوچستان میں کارروائی،12ملزمان گرفتار، دستی بم ...
لیویز اور ایف سی اہلکاروں کی بلوچستان میں کارروائی،12ملزمان گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں لیویز اور ایف سی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے12ملزمان کو گرفتار کر کے دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف سی اور لیویز نے بلوچستان میں پشین کے علاقے کلی سرخاب میں انتہائی خفیہ معلومات پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے12ملزمان کو گرفتار کر لیاہے جن کے قبضے سے 2دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔تاہم ملزمان سے معلومات حال کرنے کے لیے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں